اقوام متحدہ کے معاہدہ برائے حقوق اطفال کے اہم نکا
( آرٹیکل ایک سےاکتالیس)
1 : اٹھارہ سال سے کم عمر کےتمام لڑکوںاور لڑکیوں کو بچہ مانا جائےگا.
1 : اٹھارہ سال سے کم عمر کےتمام لڑکوںاور لڑکیوں کو بچہ مانا جائےگا.
2 :بچوں کے ساتھ ان کے یا ان کے والدین اور سرپرست کے رنگ,نسل,عقیدے,مذہب,زبان,ملک.قوم,قبیلے,پیدائش کی جگہ,سیاسی رائے,رتبے,جائیداد یا کسی معذوری کی وجہ سے امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا.
3 :بچوں کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت عدالتیں,رضاکار ادارے یا سرکاری کارکن بچے کے بہترین مفاد کو ہمیشہ سامنے رکھیں گے.اگر ماں باپ,سرپرست یا بچوں کی دیکھ بھال کا کوئی ادارہ بچے کی مناسب دیکھ بھال نہ کرسکے
No comments:
Post a Comment