علماء کی غیبت                                                              

علماء اور اکابر ملت کی تحقیر وتدلیل کی غرض سے غیبت کا ارتکاب عام لوگوں کی غیبتوں کے مقابلہ میں زیارہ   شدت اور قباحت رکھتا ہے وجہ یہ ہے کہ الله تعالئ کی نطر میں علماء کرام کی جماعت کا درجہ نہایت بلند ہے اسلئے انکی بے عزتی اور بے توقیری بھی الله تعالئ کو بہیت زیادہ نا پسند ہوتی ہیں۔

حدیث : جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھتا ہے میں اسکے خلاف اعلان جنگ کر دیتا ہے (بخاری شریف ٩٢٣)۔
اسی طرح مثل معروف ہے یعنی علماء کا گوشت نہایت زہریلا ہوتا ہے جو انکی غیبت کرنے والوں کو سخت نقصان پہنچاتا ہے علماء اور اولیاء الله کی تحقیر وتدلیل ایسا جرم ہے جسکی سزا الله تعالئ نہ صرف آخرت میں بلکہ دنیا میں بھی دیتا ہے جو لوگ اس بارے میں بے احتیاطی کرتے ہیں وہ قدرتی طور پر دنیا ہی میں ذلت وخواری اور تنگیوںمیں مبتلا کر دیتے جاتے ہیں اسلئے ہر مسلمان فرض ہے اور دانائی کا تقاضا ہے کہ وہ اپنے کو عذاب خداوندی سے بچائے اور کسی ایسی مجلس میں نہ شریک ہو جس میں لوگوں کی غیبتیں کی جاتی ہیے۔

No comments:

Post a Comment